Saturday, 20 April 2024, 04:20:53 am
امریکہ مشرق وسطیٰ سے متعلق عالمی کانفرنس کی میزبانی کریگا:پومپیو
January 12, 2019

File Photo

امریکہ پولینڈ میں مشرق وسطیٰ خصوصاً ایران سے متعلق ایک عالمی کانفرنس کی میزبانی کریگا۔ایک انٹرویو میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہاکہ کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کے استحکام ، امن ، آزادی اورسلامتی پرتوجہ دی جائے گی۔پومپیو جو مشرق وسطیٰ کے آٹھ روزہ دورے پرہیں کہاکہ کانفرنس میں دنیابھرسے درجنوں ممالک شرکت کرینگے۔پومپیو نے کہاکہ امریکہ صدرڈونلڈٹرمپ کے شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے فیصلے کے باوجود داعش کے خلاف جنگ کے لئے پرعزم ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.