امریکہ کے کئی حصوں میں شدید برفانی طوفان سے ذرائع آمدروفت میں شدید مسائل پیداہوگئے ہیں اور مسافروں کو مشکلات کاسامنا ہے۔