Friday, 29 March 2024, 02:22:46 am
سیدعلی گیلانی کی جانب سےفرحان احمد وانی کوزبردست خراج عقیدت پیش
January 12, 2018

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے نوجوان فرحان احمد وانی کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاجسے حال ہی میں بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں ضلع اسلام آباد کے علاقے کو کرناگ میں شہیدکردیاتھا۔

سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کشمیری عوام اپنےشہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور ان کے مشن کو ہر قیمت پر مکمل کیاجائے گا۔انہوں نےکہاکہ شہدا کے جنازے میں بڑا عوامی اجتماع جدوجہد آزادی کے ساتھ کشمیری عوام کی وابستگی کی واضح مثال ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.