Saturday, 20 April 2024, 06:20:25 pm
سعودی فضائیہ نے یمن سے نجران پرفائرکیاگیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
January 12, 2018

سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن سے نجران پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا ہے ۔

سعودی عرب کی اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہاکہ میزائل کا ہدف شہری اور گنجان آباد علاقے تھے ۔تاہم اسے تباہ کردیاگیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.