Saturday, 20 April 2024, 08:36:27 pm
روسی صدر نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قراردیا
January 12, 2018

روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قراردیاہے۔

انہوں نے ماسکو میں روسی صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے امیدظاہرکی کہ امریکہ کواحساس ہوجائیگا کہ ان الزامات سے امریکی مفادات کونقصان پہنچ رہاہے۔

انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان روابط کی بہتری کاانحصار روس کی بجائے امریکہ پر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.