Thursday, 18 January 2018, 10:31:15 pm
ٹرمپ نے آئندہ ماہ برطانیہ کا اپنا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا
January 12, 2018

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ برطانیہ کا اپنا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق انہوں نے لندن میں نئے امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنا تھا۔ اب اس افتتاحی تقریب میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن شرکت کریں گے۔