Wednesday, 17 April 2024, 02:36:24 am
پشاور سے4دہشتگردگرفتار
January 15, 2018

پشاور کےعلاقے حیا ت آبادسےجمعہ کوچار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔خیبر پختونخوا کےمحکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق یہ دہشت گرد گزشتہ ماہ پشاور کے علاقے شکاس میں ایک چیک پوسٹ پر دہشت گردی کے حملے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کومطلوب تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.