Tuesday, 16 January 2018, 08:06:36 pm
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 16مشتبہ افراد گرفتار
January 12, 2018

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری ہے اور سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آٹھ غیر قانونی افغان مہاجرین سمیت سولہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔    آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستا ن نے سمبازہ ،سبی ،ہزار گنجی کے علاقوں میں خفیہ معلومات پر کاروائیاں کیں۔کاروائیوں کے دوران دستی بم ،راکٹس اور دیگر اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔