Wednesday, 24 April 2024, 08:26:49 am
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہورہا ہے
January 12, 2018

بصارت سے محروم افراد کے عالمی کرکٹ کپ کااہم میچ آج پاکستان اور اس کے روایتی حریف بھارت کے درمیان متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان کے اوول گرائونڈ میں کھیلا جارہاہے۔

اُدھر عجمان کے ایم سی سی گرائونڈ میں آسٹریلیا کامقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.