Wednesday, 19 September 2018, 10:10:14 pm
بھارت نے سرحدی نگرانی کیلئے سیٹلائٹ روانہ کر دیا
January 12, 2018

بھارت نے جمعہ کے روز ریاست اندھرا پردیش سے اپنا جدید سیٹلائٹ خلاء میں چھوڑا جس کا مقصد بہتر سرحدی نگرانی اور زمین کی خصوصی تصاویر لینا ہے۔