Tuesday, 16 January 2018, 08:12:13 pm
آئی جی پنجاب پولیس کی مقتولہ زینب کے اہل خانہ سے ملاقات
January 12, 2018

 پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے آج مقتولہ زینب کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی ۔ آئی جی پولیس نے سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حادثے کے ذمہ داروں کا تعین کر نے کیلئے تمام تر وسائل بروکار لائے جارہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ وہ خود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا حصہ جو کہ حادثے کے محرکات کی چھان بین کررہی ہے ۔