ترجمان نے کہا کہ پاکستان افغان عوام سے وعدے کے مطابق افغانستان کو تجارتی راہداری کے لئے سہولت جاری رکھے گا۔