یورپی کمیشن نے کہاکہ یورپی یونین کی طرف گیارہ کرو ڑ 50لاکھ یورو ہنگامی امداد دی جارہی ہے۔

یورپی یونین پناہ گزینوں کیلئے یونان کو دی جانے والی امداد میں اضافہ کرے گی
11 ستمبر 2016 (11:20)
0

یورپی یونین یونان میں پھنسے ساٹھ ہزار پناہ گزینوں اور تارکین وطن کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے یونان کو دی جانے والی ہنگامی امداد میں اضافہ کرے گی۔

ایک بیان میں یورپی کمیشن نے کہاکہ یورپی یونین کی طرف گیارہ کرو ڑ 50لاکھ یورو ہنگامی امداد دی جارہی ہے۔
رقم انسانی امداد کے اداروں کے ذریعے دی جائے گی۔
پناہ گزینوں اور تارکین وطن اس سال کے آغاز پر بلکن ریاستوں کی سرحدیں سیل کرنے کے بعد یونان میں پھنسے گئے ہیں۔