یہ ڈاکو بینک ڈکیتی میں ملوث تھے۔

File photo

ملتان:فائرنگ کے تبادلے میں 5ڈاکو ہلاک
11 ستمبر 2016 (09:57)
0

ملتان میں تھیم ولی پل کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں پانچ ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس کی ایک ٹیم زیر حراست پانچ ڈاکوئوں کو اُن کے ساتھیوں کی شناخت کے لئے لیکر جارہی تھی کہ ایک درجن موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے اُن پر فائرنگ کر دی۔

یہ ڈاکو بینک ڈکیتی میں ملوث تھے۔