نسٹ کے ریکٹر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد اصغر نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں میرٹ سرٹیفکیٹ اور تمغے تقسیم کئے۔