دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان نے عالمی برادر ی سے غیر ملکی امداد کیلئے کوئی اپیل نہیں کی ۔

بیرون ملک سفارتخانوں کوسیلاب متاثرین کی مددکیلئے اکائونٹس کھولنے کی ہدایت
11 ستمبر 2014 (15:29)
0

دفتر خارجہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نے بیرون ملک مشنوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے رقم اکٹھی کرنے کے لئے اکائونٹس کھولنے کی ہدایت کی ہے۔یہ بات دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہی ۔


انہوں نے کہاکہ پاکستان نے عالمی برادر ی سے غیر ملکی امداد کیلئے کوئی اپیل نہیں کی ۔