وہ کوئٹہ میں صوبے کے موجودہ سال کے ترقیاتی پروگرام کے بارے میں ایک جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔