file photo

 ٹیسٹ ٹیموں کی درجہ بندی ، پاکستان ساتویں نمبر پر
11 اکتوبر 2017 (20:52)
0

پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ ٹیموں کی نئی درجہ بندی میں ساتوین نمبر پر آگیا ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کامیابی کے بعد سری لنکا کے پوانٹس90سے بڑھ کر 94ہیں جبکہ پاکستان کے پوانٹس 93سے کم ہو کر 88ہوگئے ہیں۔
ادھر پاکستان 13پوانٹس کی برتری کے ساتھ ویسٹ انڈیز سے آگے ہے جو اس وقت آٹھویں نمبر پر ہے۔