وزیراعلیٰ پنجاب کی حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی کے جامع انتظامات پرپولیس اورسیکورٹی اداروں کی تعریف
11 نومبر 2017 (14:38)
0

    پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی کے جامع انتظامات پرپولیس اورسیکورٹی اداروں کوسراہا ہے ۔ ہفتہ کو لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے امن وامان کے بارے میں کابینہ کمیٹی اورانتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔