یہ مظاہرے واشنگٹن ، بالٹی مور ، فلاڈلفیا اور نیویارک میں ہوئے۔

File photo

امریکہ:ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کیخلاف احتجاجی مظاہرے
11 نومبر 2016 (14:17)
0

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف ہزاروں افراد نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ مظاہرین میں زیادہ تر نوجوان شامل تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوران نسلی اور صنفی تقسیم پیدا ہو گی۔

یہ مظاہرے واشنگٹن ، بالٹی مور ، فلاڈلفیا اور نیویارک میں ہوئے جبکہ مظاہرین نے لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے علاقے Oakland اور پورٹ لینڈ Oregon میں ریلیاں نکالیں۔