اس سے پہلے نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

File photo

ایک روزہ کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60رن سے ہرا دیا
11 نومبر 2016 (11:36)
0

Lincoln میں جمعہ کے روز دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس طریقہ کار کے تحت ساٹھ رن سے ہرا دیا۔ اس سے پہلے نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو جیت کے لئے تین سو دس رنز کا ہدف دیا۔

نیوزی لینڈ کو سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔