File Photo

نائیجیریا: تیس ہزارسے زیادہ شہری نقل مکانی کرنے پر مجبور
11 نومبر 2016 (09:02)
0

نائیجیریا میں محتارب گروپوں کے درمیان لڑائی اورحکومت کی جانب سے عمارتیں گرائے جانے کے حکم کے بعد تیس ہزار سے زیادہ شہریLagos سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

یہ پرتشدد واقعات تیزی سے بڑھتی ہوئی آباد کے مسائل کو اجاگر کرتے ہیں کیونکہ حکومت اٹھارہ کروڑ کی آبادی کو روزگار اور رہائش کی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔