امریکی صدربراک اوباما اورمنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مختلف امور پر تبادلہ خیال
11 نومبر 2016 (08:53)
0

امریکہ کے صدربراک اوباما اورمنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس واشنگٹن میں اپنی پہلی ملاقات میں اقتدار کی منتقلی ، داخلی ،خارجی پالیسی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

ادھر نیو یارک شگاگو لاس اینجلس اورکیلی فورنیا میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران پینسٹھ افراد کو گرفتار کیاگیا۔