File Photo

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری آج یوم استقلال منانے کیلئے ریلی نکالیں گے
11 نومبر 2016 (08:35)
0

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری آج یوم استقلال منانے کیلئے پوری وادی سے جامعہ مسجد سرینگر کی طرف ریلی نکالیں گے۔

مارچ کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اور محمد یٰسین ملک سمیت مشترکہ حریت قیادت نے کی ہے جو نئی احتجاجی مہم کا حصہ ہے۔