11 مئی 2017 (22:25)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کے روز کوئٹہ چھائونی میں مختلف فوجی تنصیبات کا دورہ کیا۔
انہوں نے سکول آف انفیٹری اینڈ Tactics میں جاری مختلف کورسز میں زیر تربیت نوجوان افسران کے ساتھ بات چیت کی۔


جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندرونی وبیرونی سلامتی کے تناظر میں فوج کے ردعمل کے بارے میں اظہار خیال کیا انہوں نے ملک میں قیام امن اور استحکام کیلئے فوج کی کوششوں اور موثر کردار کی تعریف کی۔