فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ دہشت گرد تعلیمی اداروں ، سیکورٹی فورسز اور سیدوشریف ائرپورٹ پر حملوں میں ملوث تھے۔