اجلاس میں فوری نوعیت کے قومی سلامتی کے معاملات سے متعلق طریقہ کار اور قواعدوضوابط کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس
11 مئی 2017 (15:00)
0

قومی سلامتی کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صدارت کررہے ہیں۔اجلاس میں فوری نوعیت کے قومی سلامتی کے معاملات سے متعلق طریقہ کار اور قواعدوضوابط کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
کمیٹی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نگرانی اور پیش رفت کا وقتاً فوقتاً جائزہ لیتی رہے گی۔