دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کنٹرول لائن پر جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔