یہ رقم ڈیری فارم کے لئے مشینوں اور آلات ، معدنی اشیاء اور چارے کے مختلف اقسام کی بیجوں کی خریداری پر خرچ کی جائے گی۔