ہنڈرڈ انڈیکس دو سو پچاس پوانٹس اضافے کے ساتھ اکاون ہزار تین سو چالیس پوانٹس کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رحجان
11 مئی 2017 (12:02)
0

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رحجان رہا۔ہنڈرڈ انڈیکس دو سو پچاس پوانٹس اضافے کے ساتھ اکاون ہزار تین سو چالیس پوانٹس کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان پاکستان کی معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد اور حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کا مظہر ہے۔