File Photo

بالٹک ملکوں کے قریب روسی میزائلوں کی تنصیب کامقصد انہیں غیر مستحکم کرنا ہے:امریکہ
11 مئی 2017 (09:28)
0

امریکہ نے کہا ہے کہ بالٹک ملکوں کے قریب روسی میزائلوں کی تنصیب کامقصد انہیں غیر مستحکم کرنا ہے۔

امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ اس قسم کے کسی بھی اقدام کا مقصد عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔
جم میٹس نے کہا کہ یہ معمول کی مشق ہے اور انہیں یقین ہے کہ اس کا مقصد یہی ہوگا۔