File Photo

چیئرمین سینٹ نے ایوان بالا کاا جلاس طلب کرلیا
11 مئی 2017 (08:17)
0

چیئرمین سینٹ نے ایوان بالا کاا جلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

یہ اجلاس حزب اختلاف کے اکتیس ارکان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی جانب سے آج دو رپورٹیں ایوان میں پیش کی جائیں گی اجلاس میں مختلف اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔