File Photo

موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
11 مئی 2017 (07:07)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم کوئٹہ، ژوب، مکران، سکھر، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد، ڈیرہ غازی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ،راولپنڈی ڈویژنوں، اسلام آباد ، فاٹا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جمعرات کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباد، لاہور پچیس ڈگری سینٹی گریڈ
پشاور چوبیس
کراچی انتیس
کوئٹہ چودہ
گلگت،مری اور مظفر آباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ