کل جب کھیل ختم ہوا تو اظہرعلی پچاسی اور یونس خان دس رن پر کھیل رہے تھے۔