ریڈیوپاکستان کے پروگرام نقطہ نظرمیں اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر ماریہ سلطان نے کہا ہے کہ ایٹمی ٹیکنالوجی ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کا بہترین حل ہے ۔

11 مارچ 2014 (22:33)
0

ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے کہا کہ پاکستانی انجینئر کراچی کا ایٹمی بجلی گھر 1974سے   غیر ملکی معاونت کے بغیر چلا رہے ہیں ۔
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہین نے کہا کہ پاکستان نے اپنی ایٹمی تنصیبات کی حفاظت کیلئے بھرپور ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے ۔