گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی نے گلگت بلتستان کے کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمت مستقل کرنے کا سروسز ایکٹ دوہزار چودہ اتفاق رائے سے منظور کرلیاہے ۔