اجلاس میں وزیردفاع خواجہ آصف ، وزیر داخلہ چوہدری نثار ، بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل  اور آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے شرکت کی ۔

11 مارچ 2014 (20:57)
0

اسلام آباد میں منگل کے روز اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس میں ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔


 


 


وزیراعظم نوازشریف نے اجلاس کی صدارت کی۔


 


 


اجلاس میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف ، وزیر داخلہ چوہدری نثا رعلی خان ، بری فوج کے سربراہ  جنرل راحیل شریف اور آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے شرکت کی ۔