صدرممنون حسین نےتھرپارکرمیں خشک سالی سےمتاثرہ افرادکی ہرممکن مددکی ہدایت کی ۔
 

11 مارچ 2014 (14:39)
0

 صد رممنون حسین نے تھرپارکر میں خشک سالی  سے متاثرہ افراد کی ہرممکن مد د کی ہدایت کی ۔وہ آج (منگل کو )اسلام آباد میں تھر کی صورتحال پر دی گئی بریفنگ کے دوران خطاب کررہے تھے ۔


 


سیکرٹری صحت اور این ڈی ایم اے کے اعلیٰ حکام نے صدر کو تھرپارکر میں خشک سالی پھیلنے اور قحط کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔