مفتی جانان کا فنڈز کی تقسیم میں امتیازی سلوک پر احتجاج۔

صوبائی حکومت کا بجٹ اسکے گزشتہ چار سال کے مسلسل بجٹ خسارے کا ثبوت ہے،سردار حسین بابک
11 جون 2017 (20:18)
0

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اتوار کے روز آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بجٹ جاری رکھی ۔

بحث کا آغاز کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی رہنما سردار حسین بابک نے کہا کہ صوبائی حکومت کا بجٹ اسکے گزشتہ چار سال کے مسلسل بجٹ خسارے کا ثبوت ہے۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مفتی جانان نے فنڈز کی تقسیم میں امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کیا۔
تحریک انصاف کے رکن قربان علی خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا میں صنعتوں کی بحالی کیلئے کچھ نہیں کیا۔
بجث میں حصہ لینے والوں میں شاہ فرمان آمنہ سردار محمود خان بیٹانی جعفر شاہ اور راجہ فیصل زمان شامل ہیں۔