مجرم ڈکیتی موٹر سائیکل چھیننے اغوا برائے تاوان اور دیگر سٹریٹ کرائمز میں ملوث تھے۔

File Photo

کراچی،کومبنگ آپریشن کے دوران18جرائم پیشہ گرفتار
11 جون 2017 (20:02)
0

کراچی پولیس نے اتوار کے روز شاہراہ فیصل اور پہلوان گوٹھ کے علاقوں میں کومبنگ آپریش کے دوران اٹھارہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس کے ذرائع کے مطابق یہ مجرم ڈکیتی موٹر سائیکل چھیننے اغوا برائے تاوان اور دیگر سٹریٹ کرائمز میں ملوث تھے۔
ان کے قبضے سے اسلحہ گولہ بارود چوری کی گئی موٹر سائیکلز اور چھینے گئے موبائیل فون بھی برآمد ہوئے۔