File Photo

ہزارہ موٹروے اس سال کے اختتام تک فعال ہوجائے گا
11 جون 2017 (14:27)
0

ہزارہ موٹروے پر کام بھرپور انداز میں جاری ہے جو اس سال کے اختتام تک فعال ہوجائے گا۔
شاہراہوں کے قومی ادارے کے ایک عہدیدار کے مطابق پہلے دو Packages پر کام اگست تک مکمل ہوگا جبکہ Package تین اس سال دسمبر تک مکمل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ موٹروے کا59 کلومیٹر طویل برہان حویلیاں سیکشن پر چونتیس ارب روپے لاگت آئے گی جو چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے۔