فرانس: پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہورہا ہے
11 جون 2017 (12:20)
0

فرانس میں پانچ سو ستتر رکنی قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہورہا ہے۔ پارلیمانی انتخاب کے پہلے مرحلے میں چار کروڑ ستر لاکھ سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

صدر Emmanuel Macron کی اعتدال پسند جماعت  Republiqueen Marche کو اپنے اصلاحات کے پروگرام پر عملدرآمد کیلئے قومی اسمبلی میں واضح اکثریت کی ضرورت ہے۔