فلپائن کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ دولت اسلامیہ گروپ کے اتحادی جنگجوئوں کے زیر قبضہ شہر مراوی کاکنٹرول حاصل کرنے میں مدد فراہم کررہاہے۔