file photo

امریکہ کاتھاڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
11 جولائی 2017 (19:30)
0

امریکہ نے آج ہوائی اور الاسکا کے قریب بحرالکاہل میں Thaad میزائل کا تجربہ کیا ہے جو درمیانے فاصلے کے بیلسٹک میزائل کے مقابلے کے دفاعی نظام کا حصہ ہے۔
امریکی میزائل ڈیفنس ادارے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ Thaad میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جس سے شمالی کوریا اور دیگر ملکوں کے ابھرتے ہوئے میزائل خطرات کے مقابلے میں ملکی دفاعی صلاحیت مضبوط ہوگی۔