معروف امریکی ٹی وی نے کہا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ ملک میں سیاسی صورتحال خراب کرے گی۔

وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے سے پاکستان کی معاشی ترقی کو نقصان پہنچے گا: بلوم برگ
11 جولائی 2017 (16:35)
0

امریکہ کے تجارتی ٹی وی چینل بلوم برگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے سے پاکستان کی معاشی ترقی کو نقصان پہنچے گا۔پانامہ پیپرز کے مقدمے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف امریکی ٹی وی نے کہا کہ رپورٹ ملک میں سیاسی صورتحال خراب کرے گی۔
بلوم برگ نے کہا کہ اس صورتحال سے پاکستان کی کچھ عرصے سے جاری اقتصادی ترقی کے اس سفر میں رکاوٹیں پیدا ہوں گی۔