ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کی سرحد کے قریب فضائی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے دو مورچوں اور ایک غار کو تباہ کر دیا۔