چیف جسٹس نے عمران خان کی طرف سے وکیل کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

 سپریم کورٹ نے عمران خان کو نااہلی سے متعلق کیس میں کل طلب کرلیا
11 جولائی 2017 (15:07)
0

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسکی نااہلی سے متعلق کیس میں کل طلب کیا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ درخواست میں بعض اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

انہوں نے عمران خان کی طرف سے ان کے وکیل کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں اور اپنا موقف پیش کریں