File Photo

شام کے فوجیوں اور اتحادی مسلح گروپوں کا بدوئوں کے متعدد دیہات پر قبضہ
11 جولائی 2017 (10:07)
0

شام کے فوجیوں اور اتحادی مسلح گروپوں نے ملک کے جنوب مشرق میں بدوئوں کے متعدد دیہات پر قبضہ کرلیاہے۔ تل اصفر سے تل الشہیب تک آٹھ دیہات پر روسی فضائیہ کی حمایت سے فضائی اور زمینی حملے کئے گئے۔

ادھر عالمی بنک کے اندازے کے مطابق شام میں تباہ کن جنگ سے ملک کو خام ملکی پیداوار کی مد میں دو سو چھبیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔