عراقی وزیراعظم کا موصل میں فتح کا باضابطہ اعلان
11 جولائی 2017 (08:35)
0

عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے موصل میں دولت اسلامیہ گروپ پر اپنی فتح کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی جعلی ریاست اپنے کیفر کردار کوپہنچ گئی ہے اور اب ہمارا مشن استحکام پیدا کرنا اور داعش کے باقیماندہ گروہوں کا صفایا کرنا ہے۔
عراق نے فتح کا جشن منانے کیلئے ایک ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔