File Photo

پاکستان نے 78بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا
11 جولائی 2017 (06:47)
0

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے اظہار کے لئے اٹھہتر بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔

پنجاب رینجرز نے قیدیوں کو واہگہ سرحد پر بھارت کی سرحدی سکیورٹی فورس کے حوالے کیا۔ رہا ہونے والے قیدیوں میں ایک عام شہری اور ستتر ماہی گیر شامل ہیں۔